18 اکتوبر 2010 - 20:30

افغانستان میں ہلاک ہونیوالے غیر ملکی فوجیوں کی تعداد2000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔

افغانستان میں بم حملے میں4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ۔ایساف سے جاری بیان کے مطابق امریکی فوجیوں کو افغانستان کے جنوبی علاقے میں بم حملے میں اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ معمول کے گشت پر تھے ۔ایساف کے مطابق چار امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد افغانستان میں ہلاک ہونیوالے غیر ملکی فوجیوں کی تعداد2000 کے قریب پہنچ گئی ہے.

........

/110